جن کے آنے سے اسلام کو نئی قوت ملی، جن کی ہیبت سے باطل لرز اٹھا، پیکرِ عدل و انصاف، مرادِ رسولؐ، خلیفہ ثانی، امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ کی ایمان افروز زندگی، قبولِ اسلام سے شہادت تک... ہمارے سلسلے "قصص الصحابہ" کی دوسری قسط میں خوش آمدید۔ اس سلسلے کا مقصد صحابہ کرام علیہم الرضوان کی زندگی کے روشن پہلوؤں کو آپ تک پہنچانا ہے تاکہ ہم ان کے نقشِ قدم پر چل سکیں۔ The Life of Hazrat Umar Farooq (RA) | Episode 02 | Qasas-ul-Sahaba
Share